چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اسپنر کو ٹیم میں شامل کرنا چاہتے تھے، سلیکٹرز نے امام الحق کو چن لیا
اسلام آباد (محمد عبداللہ شہزاد) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی فخر زمان کی انجری کے بعد ٹیم میں ایک اضافی اسپنر کو شامل کرنا چاہتے تھے، تاہم سلیکٹرز نے ان کی رائے کے برخلاف امام الحق کو اسکواڈ میں شامل کر لیا۔دلچسپ بات!-->…
Read More...
Read More...