وزیراعظم کی بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 روز کی توسیع کی ہدایت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روزہ توسیع کی ہدایت کردی۔
پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے تحت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...