گلوکار نے خودکشی کرنے والی خاتون کو بچالیا
نیش ول (شوبز ڈیسک) امریکی راک لیجنڈ جون بون جووی نے خود کشی کے لیے پُل سے چھلانگ لگانے کے لیے کھڑی خاتون کو بچالیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں 62 سالہ بون جووی مبینہ طور پر اپنی میوزک ویڈیو کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...