Browsing Tag

روس شمالی کوریا اسٹریٹجک شراکت داری

روسی پارلیمان کی روس اور شمالی کوریا کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے کی منظوری

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی پارلیمان کے ایوان زیریں ڈوما نے روس اور شمالی کوریا کے مابین جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے کی منظوری دے دی ۔ جمعرات کے روزروس کے نائب وزیر خارجہ روڈینکو نے اسی دن کہا کہ اس معاہدے میں کوئی خفیہ دفعات شامل نہیں ہیں۔
Read More...