Browsing Tag

زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کی ڈرافٹنگ مکمل

زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کی ڈرافٹنگ مکمل ، ٹیموں نے کھلاڑی چن لئے

ہرارے (سپوررٹس ڈیسک) زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کے لئے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور 6 فرنچائز نے اپنے اپنے اسکواڈ مکمل کرلئے ہیں ۔ زیم افرو ٹی 10 کا دوسرا سیزن 21 ستمبر سے شروع ہوگا اور 29 ستمبر کو ہرارے میں فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔
Read More...