Browsing Tag

سانحہ اے پی ایس

برطانیہ کا اہم ترین اعزاز، سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانیوالے احمد نواز کے نام

لندن(ویب ڈیسک) پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زندہ بچ جانے والے طالب علم احمد نواز کو دنیا بھر میں نوجوانوں کے لیے خدمات پر کنگ چارلس کی طرف سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر احمد نواز نے اپنی
Read More...