Browsing Tag

شریا گھوشال

کلکتہ میں عصمت دری کے بعد ڈاکٹر کا قتل، شریا گھوشال نے کنسرٹ منسوخ کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارت کی نامور گلوکارہ شریا گھوشال نے ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کے بعد کلکتہ میں کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔گلوکارہ شریا گھوشال نے ہفتے کے روز انسٹاگرام اور ایکس پر کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ
Read More...