قطر نے فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے دستبردارہونے کی خبریں غلط قرار دے دیں
دوحہ (ویب ڈیسک) قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے قطر کے دستبردارہونے کی خبریں غلط ہیں۔
ماجد الانصاری نے کہا کہ قطر نے 10 روز قبل فریقین کو مطلع کیا تھا کہ…
Read More...
Read More...