Browsing Tag

میکس 60

میکس 60 :منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیو یارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار

سیمن جزائر(سپوررٹس ڈیسک)کولن منرو کی 26 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 12 رنز سے شکست دیکر میکس 60 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرلی۔ منرو نے تین چوکے اور چھ چوکے لگا کر
Read More...

میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

سیمن جزائر (سپورٹس ڈیسک) میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بولنگ فیصلہ کرتے ہوئے اسورو نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ایک بہترین آغاز فراہم کیا، ابتدائی اوور کی آخری بال پر والٹن آؤٹ ہوئے ان کا کیچ
Read More...