حزب اللہ کے نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائیگا، نائب سیکرٹری جنرل حزب اللہ
بیروت (ویب ڈیسک) لبنانی حزب اللہ کے نائب سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا ہے کہ حزب اللہ جلد از جلد اپنا نیا سربراہ منتخب کرے گی۔ منگل کے روز قاسم نے اپنے خطاب میں کہا کہ حسن نصراللہ کی شہادت!-->…
Read More...
Read More...