Browsing Tag

نیو یارک اسٹرائیکرز

نیو یارک اسٹرائیکرز کرکٹ کو نئے خطوں میں فروغ دینے میں مصروف عمل

دبئی (سپورٹس ڈیسک) نیو یارک اسٹرائیکرز نے کرکٹ کے کچھ انتہائی دلچسپ ٹورنامنٹس میں شرکت کرکے اپنے برانڈ کو نئے خطوں میں پھیلایا ہے۔ اسٹرائیکرز متحدہ عرب امارات، امریکہ اور برٹش اوورسیز ٹیریٹریز سمیت مختلف ابھرتے کرکٹ سے لگاؤ رکھنے والے
Read More...

نیو یارک اسٹرائیکرز نے ایلیمنیٹر میں بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

سیمن جزائر (سپورٹس ڈیسک) کولن منرو کی 21 گیندوں پر 44 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو ایلیمنیٹر میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دے کر سیمن جزائر میں جاری میکس 60 لیگ کے کوالیفائر میں پہنچ گئی۔ حال
Read More...

نیو یارک اسٹرائیکرز کی میکس 60 میں مضبوط واپسی پر توجہ مرکوز

سیمن جزائر(سپورٹس ڈیسک)سیمن جزائر میں جاری میکس 60 کی افتتاحی ایڈیشن میں نیو یارک اسٹرائیکرز کی کارکردگی ملی جلی ہے اگرچہ انہوں نے میامی لائنز اور بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کے خلاف مضبوط فتح حاصل کی لیکن گرینڈ سیمن جیگوارز اور کیریبین ٹائیگرز
Read More...

میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

سیمن جزائر (سپورٹس ڈیسک) میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بولنگ فیصلہ کرتے ہوئے اسورو نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ایک بہترین آغاز فراہم کیا، ابتدائی اوور کی آخری بال پر والٹن آؤٹ ہوئے ان کا کیچ
Read More...

میکس 60 کیریبین لیگ میں نیو یارک اسٹرائیکرز کا کیریبین ٹائیگرز سے مقابلہ

سیمین جزائر (سپورٹس ڈیسک) میکس 60 کیریبین لیگ کے افتتاحی سیزن میں نیو یارک اسٹرائیکرز کا مقابلہ کیریبین ٹائیگرز سے ہوگا جو سیمین جزائر کے جمی پاول اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ابوظبی ٹی 10، لنکا پریمیئر لیگ اور لیجنڈز کرکٹ ٹرافی
Read More...

نیو یارک اسٹرائیکرز میکس 60 کیریبین لیگ میں کیریبین جائنٹس سے مقابلےکو تیار

نیویارک (سپورٹس ڈیسک) نیو یارک اسٹرائیکرز کے مالک ساگر کھنہ نے نہ صرف 2028 اولمپکس کے لئے ٹی 10 کرکٹ کردی ہے بلکہ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ آمدہ سری لنکا ٹی 10 کے لئے اسٹرائیکرز اسکواڈ تیار کرنے کے لئے پوری طرح پرعزم ہیں۔ نیو یارک
Read More...

نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 کیریبین لیگ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک) میکس 60 کیریبیئن ٹورنامنٹ کے لئے نیو اسٹرائیکرز نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اسورو ادانا، کارلوس بریتھویٹ، تھیسارا پریرا اور سنیل نارائن ٹیم کے آئیکون کھلاڑی ہوں گے جو 18 اگست کو کیریبین جائنٹس کے خلاف میچ سے اپنی
Read More...