Browsing Tag

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو دبئی میں ہوگا

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈزکا سہ ماہی اجلاس25 اگست کو اس کے صدردفتر دبئی میں ہوگا جس میں افتتاحی سیزن کی کامیابی اور اگلے سیزن سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اجلاس میں تمام ٹیموں کے مالکان شرکت کریں گے۔ اجلاس کی اہم
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز آئی پی ایل کے بعد دوسری سب سے بڑی کرکٹ لیگ بن گئی

ایجبسٹن (سپورٹس ڈیسک) ایجبسٹن میں منعقدہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں تقریبا 20 ہزار شائقین اور دنیا بھر میں تقریبا 10 کروڑ افراد نے ٹی وی، او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا پر دنیا کی سب سے بڑی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان
Read More...