Browsing Tag

پاک انگلینڈ سریز

پاک انگلینڈ سریز،مہمان ٹیم کب پاکستان آئے گی؟

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ کا 33 رکنی دستہ 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق انگلش کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے جبکہ 16 رکنی ٹیم ہمراہ اتنے ہی ٹیم آفیشلز پاکستان آئیں گے۔
Read More...