Browsing Tag

چوہدری شجاعت حسین

ثقافتی ورثہ قوم کے تشخص کی علامت ، جسے محفوظ رکھنا ہماری قومی ذمہ داری ہے، چوہدری شجاعت حسین

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ثقافتی ورثہ قوم کے تشخص کی علامت ہے جسے محفوظ رکھنا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ کلچرل ونگ کی نومنتخب صدر ثنا درانی
Read More...