Browsing Tag

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 بلین کلو واٹ تک جا پہنچی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے قومی محکمہ توانائی نے جنوری سے اگست تک ملک میں بجلی کی صنعت کے اعداد و شمار جاری کیے۔ اگست کے اختتام تک ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 ارب کلوواٹ تھی جو سال بہ سال 14.0 فیصد اضافہ ہے۔ ان میں
Read More...