چین کی شہری ہوابازی کے ذریعے کارگو اور ڈاک نقل و حمل کے حجم میں سال بہ سال 13.9 فیصد اضافہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے محکمہ شہری ہوابازی کی اطلاع کے مطابق ستمبر میں چین کی شہری ہوا بازی کی صنعت نے مجموعی طور پر 8 لاکھ ٹن کارگو اور ڈاک نقل و حمل کا انتظام کیا جو ، سال بہ سال 13.9فیصد کا اضافہ ہے اور کارگو نقل و حمل کے حجم میں ماہانہ!-->…
Read More...
Read More...