Browsing Tag

DP World ILT20

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا6 اکتوبر سے آغاز

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن اتوار 6 اکتوبر سے آئی سی سی اکیڈمی اوول ون میں شروع ہوگا۔ گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی 18 میچوں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی جو سنگل لیگ کی
Read More...