ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ’’ایک شاندار دورکا اختتام‘‘
اسلام آباد (رپورٹ:محمد عبداللہ شہزاد) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس سے ان کے 14 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا ایک اہم باب ختم ہو گیا۔ یہ اعلان انہوں نے پیر!-->…
Read More...
Read More...